3 اللہ کے سوا کسی کو خالق ماننا کس قسم کا شرک ہے؟ A شرک فی الربوبیت B شرک فی العبادت C شرک فی الصفات D شرک فی الذات
7 اللہ کی وحدانیت پر ایمان لانے کا کیا نتیجہ ہے؟ A دنیا میں کامیابی B آخرت میں نجات C دونوں D کوئی نہیں
8 توحید کا اسلامی عقیدہ کس نبی کی تعلیم کا مرکز تھا؟ A حضرت نوح B حضرت ابراہیم C حضرت موسیٰ D تمام انبیاء
13 توحید کا تقاضا کیا ہے؟ A اللہ کی عبادت کرنا B اللہ کے حکم کی پیروی کرنا C اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا D مندرجہ بالا تمام
16 شرک کا مطلب کیا ہے؟ A اللہ کو ایک ماننا B اللہ کا شریک ٹھہرانا C اللہ کی عبادت کرنا D اللہ سے ڈرنا
17 اصطلاح شرعی میں 'توحید' سے کیا مراد ہے؟ A اللہ کو ایک ماننا اور اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا B اللہ کو بہت بڑا ماننا C اللہ کو رحم والا ماننا D اللہ کو علم والا ماننا
21 سورہ اخلاص میں اللہ کی کون سی صفت بیان ہوئی ہے؟ A اللہ ایک ہے B اللہ بے نیاز ہے C اس کا کوئی شریک نہیں D مندرجہ بالا تمام
22 توحید کا مختصر ترین تعریف کیا ہے؟ A اللہ کو ایک ماننا B اللہ کی عبادت کرنا C اللہ کا شکر ادا کرنا D اللہ سے ڈرنا